BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

افغان انتخابات بحران کا شکار: تصاویر

  • 8 جولائ 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/07/140708_afghan_elect_crisis_pics_fz
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

افغانستان میں صدارتی انتخابات متنازع ہو گئے ہیں

  • عبد اللہ عبداللہ نے ابتدائی نتائج میں اپنے حریف اشرف غنی کی برتری کو تسلیم نہ کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا دعوی کر دیا ہے۔

  • عبد اللہ عبداللہ نے اپنی کامیابی کا دعوی کابل میں اپنے ہزاروں حامیوں کے ایک اجتماع میں کیا۔

  • عبداللہ عبداللہ کو ابتدائی نتائج میں پینتالیس فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

  • کابل میں اشرف غنی کی کامیابی کی خبروں کے بعد پیر کی رات کو ان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے فتح کا جشن منانا شروع کردیا۔

  • ابتدائی نتائج کے سامنے آنے کے بعد افغانستان میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے اور عبداللہ عبداللہ متاوزی حکومت بنانے کا اعلان کرنے کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔

  • افغانستان میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقتدار غصب کرنے کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔

  • عبداللہ عبداللہ کے حامیوں میں عورتوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی اور ان میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا تھا۔

  • عورتیں بھی اپنے رہنما کے حق میں نعرے بازی کر رہی تھیں اور اس موقع پر صدر کرزئی اور افغان الیکش کمیشن کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے۔

  • عبداللہ عبداللہ کو بہت سے جنگجو سرداروں اور کئی صوبوں کے گورنروں کی حمایت بھی حاصل ہے جس سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

  • اس دوران افغانستان میں تشدد کے واقعات بھی جاری ہیں اور مشرقی افغانستان میں ایک خود کش دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سولہ افراد ہلاک ہوئے۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی