جاپان:سمندری طوفان اوکی ناوا سے ٹکرا گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمندری طوفان اوکی ناوا سے ٹکرا گیا

ایک طاقتور سمندری طوفان جاپان کے جنوبی ساحل پر اوکی ناوا نامي جزیروں کے سلسلے ميں تباہی مچا رہا ہے۔

اوکی ناوا میں لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ جاپان میں آنے والا اب تک کا شدید ترین سمندری طوفان ہو سکتا ہے۔ تفصيل ايمن خواجہ سے