اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل میں سوگ کا سماں

فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں جـرمنی نے برازیل کی ٹیم پر ناقابل یقین فتح حاصل کی۔ دوسرے سیمی فائنل میں کون فتح یاب ہو گا اور فائنل میں کون سی ٹیم فیورٹ ہے؟ سیربین کی میزبان عالیہ نازکی کی بي بي سي اردو کے غضنفر حیدر سے بات چیت۔