اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایسی ہیبت سی طاری ہے وہاں‘

طالبان کے خلاف فوجی کارروائی ضرب عضب کی کمان کرنے والے میجر جنرل ظفر خان نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کے اسی فیصد علاقے کو طالبان سے صاف کر دیا گیا ہے اور ان کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو تتر بتر کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیل بی بی سی اردو کے ہارون رشید نے عامر احمد خان سے بات میں بتائی۔