اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسرائیلی بمباری سے پچیس ہلاک

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں اب تک پچیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں شہری بھی شامل ہیں۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے اس کارروائی میں حماس کا ایک مقامی لیڈر بھی ہلاک ہوا ہے۔ اس سے قبل فلسطین کی جانب سے اسرائیلی شہروں پر راکٹ داغے گئے تھے جنہیں اسرائیلی فوج کے مطابق فضا میں ہی تباہ کردیا گیا تھا۔ تفصیل عارف شمیم سے