رمضان میں ایک ایسا بزار جو خالی رہتا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان میں ایک ایسا بازار جو خالی رہتا ہے

انڈيا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی ایسا بازار ہو جہاں رمضان میں بھیڑ نہ لگی رہتی ہو، اور دکانداروں کی بکری میں کئی گنا اضافہ نہ ہو جاتا ہو۔ لیکن ’صوفی ازم‘ سے متاثر انڈيا کے بریلی شہر، میں ایک بازار ایسا بھی ہے، جہاں پورے سال تو میلے جیسا سماں رہتا ہے لیکن آج کل دکاندار زیادہ تر خالی بیٹھے رہتے ہیں۔ کس انتظار میں ہیں یہ لوگ؟ بریلی سے سہیل حلیم۔