توہین رسالت کے مقدمے میں جج کی غیر حاضری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

توہین رسالت کے مقدمے میں جج کی غیر حاضری

گزشتہ سال سے پنجاب میں توہین رسالت کے ایک مقدمے کے ملزم جنید حفیظ اب بھی عدالت میں اپني پیشی کے منتظر ہیں۔ آج جج صاحب نہ آسکے اور انکی پيشي سترہ اگست تک ملتوی کر دي گئي۔ ياد رہے کہ حفیظ جنيد کے وکیل راشد رحمان کو ان کا دفاع کرنے کی پاداش میں دو ماہ پہلے قتل کر ديا گيا تھا۔

تو کیا توہین رسالت کے مقدمات میں انصاف کا حصول ممکن ہے؟

ارم عباسی کی رپورٹ۔