موبائل فونوں سے بنی تتلیاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موبائل فونوں سے بنی تتلیاں

آپ نے ٹرانسفارمر نامی فلم میں گاڑیوں کو دیو قامت روبوٹ بنتے دیکھا ہو گا۔ شاید سبزیوں، پھلوں اور پرانے سے ریکارڈز حتٰی کہ کوڑے سے بھی آرٹ بنتا دیکھا ہو گا۔ لیکن برطانیہ کے کچھ آرٹسٹ بچے کھچے یا بیکار پڑے موبائل فونوں سے بھی نت نئی چیزیں بنانے کا تجربہ کر رہے ہیں۔ عارف شمیم کی رپورٹ