غزہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ بحران میں شدت، سو افراد ہلاک

غزہ کی پٹی پر گذشتہ چار روز میں اسرائیل ایک ہزار سے زیادہ فضائی حملے کر چکا ہے۔ اسرائیل کہتا ہے کہ وہ فلسطینی جنگوؤں کو نشانہ بنا رہا ہے لیکن سو سے زیادہ ہلاک ہونے والوں میں عام شہریوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ