اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عراق اب تقسیم سے نہیں بچ سکتا‘

عراق کے ايک اہم صوبے الانبار ميں سب سے طاقتور قبيلے ال دليام کے سربراہ نے بي بي سي کو بتايا کہ عراق کي تقسيم ناگزير ہے۔ شيخ علي حاتم السليمان نے اعتراف کيا کہ شدت پسندی تنظیم ’داعش‘ کے ہمراہ ان کے اور ديگر قبائل کے جنگجو شانہ بشانہ حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ يہ بات ايسے وقت پر انھوں نے کي ہے جب کردوں نے بھي آئل کي دو ريفائنريز کا کنٹرول سنبھال ليا ہے۔