زہرا سہگل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اداکارہ زہرا سہگل کا فن اور زندگی

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption زہرا سہگلنے اپنے کیئیر کا آغاز ادئے شنکر کی ڈانس کمپنی کے ساتھ کیا

بر صغیر میں تھئٹر اور سنیمہ کی ممتاز اداکارہ زہرہ سہگل کا ایک سو دو سال کی عمر میں جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے 70 سال سے زیادہ عرصے تک تھئیٹر اور فلموں میں کام کیا لیکن وہ سب سے زیادہ اپنے منفرد انداز میں کیریکٹر رولز نبھانے کے لیے مشہور تھیں۔

دلی میں نامہ نگار سہیل حلیم نے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالی ہے۔