اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان: برطانوی سپر مارکیٹوں میں قیمتیں کم

برطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں ماہ رمضان میں مسلمان صارفین کے لیے اشیائے خوردنوش کی قیمتیں کم کر دی جاتی ہیں لیکن پاکستانی دکانوں میں یہ قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ عادل شاہ زیب کی رپورٹ