فٹبال ورلڈ کپ کی چیمپیئن جرمنی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ورلڈ کپ کے متعلق اندازے غلط کیوں ہوئے؟

آئيے اب آپ کو برازیل میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی طرف ایک آخری بار لے کر چلتے ہیں جہاں گزشتہ رات فائنل میں جرمنی نے جیت حاصل کی۔ اِس ورلڈ کپ سے متعلق بيشتر اندازے غلط ثابت ہوئے۔ اِس کی وجوہات پر ديکھتے ہيں ايک رويو ڈسکشن۔ پيش کر رہے ہیں غضنفر حیدر۔