اقوام متحدہ کا لوگو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا، اقوام متحدہ دفتر خالی کرے

انڈیا کی حکومت نے کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے فوجی مشن سے کہا ہے کہ وہ دلی میں اُنہيں دی گئی سرکاری عمارت خالی کر دے۔ چاليس برس سے دلي ميں قائم کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کے مشاہدین کا مشن عالمی ادارے کے سب سے اولین مشن میں سے ایک ہے۔ مبصرين کہتے ہيں کہ اقوام متحدہ سے دفتر خالی کرائے جانے کا يہ اقدام انڈيا کی نئی حکومت کي طرف سے ايک اشارہ ہے کہ کشمیر کا تنازعہ ایک اندرونی معاملہ ہے اور اِس میں اقوام متحدہ کا کوئی کردار نہیں۔ دلی سے شکیل اختر۔