BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

ورلڈ چیمپیئن کی برلن آمد

  • 15 جولائ 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/07/140715_wc2014_team_arrival_berlin_pics_rh
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جرمن ٹیم کا برلن میں پرتپاک استقبال

  • جرمنی فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے، جہاں اس کا والہانہ استقبال کیا جا رہا ہے۔

  • جرمنی نے 24 برس بعد ورلڈ کپ جیتا ہے۔ وہ پچھلے مسلسل چار ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں ہار جاتا تھا۔

  • جرمنی کی فتح میں ان کے کوچ یوآخیم لوو کا بہت بڑا کردار ہے جو پچھلے آٹھ برسوں سے جرمنی کے کوچ ہیں۔

  • توماس ملر اور شوائن سٹائیگر نے جرمنی کی جیت میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔

  • جرمنی کے ہزاروں تماشائی ان راستوں میں کھڑے ہیں جہاں سے فاتح ٹیم گزر رہی ہے۔

  • پرجوش ہجوم نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ٹیم کے لیے تہنیتی پیغام درج تھے۔

  • فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کو ایک گول سے شکست دی تھی۔

  • یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے، تاہم اس موقعے کے لیے اسے 24 برس انتظار کرنا پڑا۔

  • جرمنی نے برازیل میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے جشن میں یادگاری ٹکٹیں شائع کی ہیں۔ مگر یہ ٹکٹیں میچ سے پہلے ہی چھاپ لی گئی تھیں۔

  • جرمنی کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ پرامید تھے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیت جائے گی اور اسی لیے انھوں نے میچ سے قبل ہی 50 لاکھ ٹکٹیں چھپوا لیں۔

  • گرافک ڈیزائنر لیتز مینزے کا کہنا ہے کہ اس یادگاری ٹکٹ پر کسی ایک کھلاڑی کو نہیں دکھایا گیا اور اس کا مقصد پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

  • ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر ایک ٹکٹ کی تیاری میں چھ ماہ لگتے ہیں لیکن ان سے اس وقت ٹکٹ کے ڈیزائن کرنے کے لیے رجوع کیا گیا جب ورلڈ کپ شروع ہو چکا تھا۔

  • یاد رہے کہ 2014 فیفا ورلڈ کپ جرمنی کا چوتھا ورلڈ کپ ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل وہ 1954، 1974 اور 1990 میں جیتا تھا۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی