اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چين کے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کے خواب

فٹ بال ورلڈ کپ تو ختم ہو گیا ہے مگر کئی ٹیمیں شايد یہ سوچ رہی ہوں گی کہ وہ کیا کچھ کر سکتی تھیں جو انہوں نے نہیں کیا۔ لیکن ذرا تھوڑی سی توجہ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو بھی دیں جو فٹبال کے متعلق دیوانہ تو ہے لیکن صرف ایک مرتبہ دو ہزار بارہ میں اِس نے عالمی مقابلے کے لیے کوالیفائی کیا اور وہاں بھی اُس کی کارکردگی بہت بری رہی۔ لیکن اب چین نے دنیا کی سب سے بڑی فٹبال اکیڈمی بنائی ہے۔