اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نام نہاد غیرت پر قتل کب تک ؟

اقوامِ متحدہ کے مطابق، دنیا بھر میں ایسا ہر پانچواں قتل پاکستان میں ہوتا ہے۔ تاہم، اِن وارداتوں میں سزا ملنے کی شرح بہت کم ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار عنبر شمسی نے ايک ایسی لڑکی سے ملاقات کی جو ایک ایسے ہی قاتلانہ حملے میں بچ گئی تھیں۔