اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان تحریک انصاف کا واپڈا کے خلاف احتجاج

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاق نے اُن کے صوبے کو اِس کے حصے کے مطابق بجلی نہ دی تو اُن کی حکومت بجلی کي ترسیل اور پیدا کرنے والے نظام کے تحفظ کی ذمہ داری نہیں لے گی۔