دلیپ کمار کا خستہ حال آبائی گھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلیپ کمار کا خستہ حال آبائی گھر

حکومت پاکستان نے برصغیر کے عظیم فلم اسٹار دلیپ کمار کے پشاور میں واقع آبائی مکان کو ثقافتی ورثہ قرار دیکر اسے عجائب گھر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اسکي افتتاحی تقریب میں دلیپ کمار کو خاندان سمیت شرکت کی دعوت دينے کا اعلان بھي۔

دلیپ کمار کے مکان کو محفوظ کرنے کےلیے ماضي ميں بھي حکومتوں کے وعدے رہے لیکن وفا نہ ہوے ۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کي رپورٹ