اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بچے ڈرون کو دیکھ کر اب خوش ہوتے ہیں‘

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بےگھر ہونے والوں میں مذہبی اقلیتوں کے افراد بھی شامل ہیں۔ ایسی ہی دو عیسائی بچیاں جو سول کالونی میران شاہ کی رہائشی تھیں اپنے خاندان سمیت نقل مکانی کر کے بنوں میں عارضی طور پر رہائش پذیر ہیں ۔ نامہ نگار نخبت ملک نے بنوں میں ان سے ملاقات کی اور ان سے پوچھا کہ جنگ زدہ علاقے میں زندگی کی گزر اوقات اور مستقبل کے بارے میں وہ کیا سوچتی ہیں۔ ان بچیوں نے کیا کچھ بتایا ۔۔۔ آئیے سنتے ہیں۔