اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ اسرائیلی کارروائی، 300 سے زیادہ ہلاک

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

اسرائیلی کاروائیوں میں سینکڑوں فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان بےگناہ اور معصوم بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں ہلاکت کی وجہ سے اب یہ تنازعہ کیا رخ احتیار کر رہا ہے؟ اس پر جعفر رضوی نے صحافی ہریندر مشرا سے بات کی اور پوچھا کہ خود اسرائیل اور اسرائیلی سیاست اور ذرائع ابلاغ میں اس سارے معاملے کو کیسے دیکھا یا دکھایا جا رہا ہے۔