اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فلسطین کے اندرونی اختلافات کو ختم ہونا ہوگا‘

سلامتی کونسل نے غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ادھر دوسری جانب فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ پر فضائی حملوں کے آغاز سے اب تک 501 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے تجزیہ کار افتخار ملک سے بات کی۔