جلال الدین حقانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی تشویش

پاکستاني وزیرِ اعظم کے مشیر برائِے خارجہ امور طارق فاطمی، جو آج کل امريکہ کے دورے پر ہيں، امريکي حکام سے ملاقاتيں کر رہے ہيں۔

پاکستان چاہتا ہے کہ امريکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر آنے والے اخراجات کی ادائیگی جاری رکھے۔ اس سے پہلے افغانستان کے لیے امریکی فوجی کمانڈر جنرل جوزف ڈنفرڈ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجي آپریشن سے امریکی توقعات پوری نہیں ہوئی ہیں کیونکہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف مؤثر کارروائی نہيں کر رہا۔آخر امریکہ فوجي کارروائی سے مطمئن کيوں نہیں۔

ہارون رشید کی رپورٹ۔