برک لین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گرجا گھر سے سناگاک اور اب مسجد

رمضان کے مہینے میں تیار کی گئی خصوصی رپورٹوں کے سلسلے کی اگلی کڑی میں آج ہمارے ساتھی اسد علی آپ کو لندن کی تین ایسی تاریخی عبادت گاہوں کی سیر کروائیں گے جو کبھی گرجا گھر تو کبھی سناگاگ تھیں۔۔ اور اِن میں سے ایک تو اب مسجد بھی بن چکی ہے۔ تو چلیں لندن کي مشہور گلي، برک لين۔۔۔