"ہمارے پاس اس پانی کو استعمال کرنے کے علاوہ کوئ چارہ نہی"- تھرپارکر کے رہائشی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اس پانی کو استعمال کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں‘

پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں تو معمول کی بارشوں کا امکان ہے تاہم ملک کے جنوبی علاقوں میں کم بارش اور قحط اور قحط سالي کا خدشہ ہے۔ ریاض سہیل کی رپورٹ۔