بھارت کی پنجابی فلم کا ایک منظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کی پنجابی فلموں کا بڑھتا کاروبار

انڈيا کی پنجابی فلمیں پچھلے کچھ عرصے سے دوبارہ مقبول ہو رہی ہیں، خاص کر بیرون ملک ان کے مداحوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انڈيا کے فلم ساز اب پنجابی فلموں کو نہ صرف پاکستان میں ریلیز کرنا چاہتے ہيں بلکہ ان کي خواہش ہے کہ پاکستان سے پنجابی اداکار بھي ان فلموں کا حصہ بنیں۔ کیا اس سے پاکستان میں بھی پنجابی فلم انڈسٹری کو فائدہ ہوگا؟ وندنا کی رپورٹ۔