اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہلاک شدگان کی باقیات ہالینڈ پہنچ گئیں

ہالينڈ کے دو فوجی طیارے ملائشیا کے جہاز ایم ایچ 17 میں ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی باقیات کے ساتھ ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔

يوکرين ميں ملائیشیا ائيرلائنز کے تباہ ہونے والے طیارے ميں ہلاک ہونے والے بيشتر مسافروں کا تعلق ہالينڈ سے تھا۔ اس حادثے میں دو سو اٹھانوے افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ہالينڈ ميں ہلاک ہونے والوں کي شناخت کا عمل شروع کيا جائے گا۔ اينا ہاليگن کي رپورٹ