غزہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلسل خوف کے سائے میں رہنے والے فلسطینی

غزہ میں صورتحال کا المناک پہلو يہ ہے کہ عام شہري اس جنگ ميں زندگي اور موت کي کشمکش ميں پھنس کر رہ گئے ہيں۔ تو ان حالات ميں وہ جو زندہ ہيں، اور اب تک علاقے ميں رہ رہے ہيں، وہ کس حال ميں ہيں؟

بی بی سی کی نامہ نگار یولاند نیل نے غزہ میں ایک مڈ ل کلاس خاندان سے ملاقات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کي زندگي کيسے گزر رہي ہے ؟