رمضان مبارک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان کے کمرشل استعمال پر سوالات

مسلمانوں کے لیے رمضان کا مہینہ عبادت، سادگی اور خیرات کے لیے ہوتا ہے۔ تاہم، پاکستان میں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس مہینے کا نام استعمال کر کے مختلف طرح کے کاروبار منافع کما رہے ہیں۔ یہ الزام کھانے پينے کي اشيا بيچنے والے سپر سٹورز سے لے کر رمضان کے مہينے ميں ٹي وي پر دکھائے جانے والے خصوصي شوز پر لگايا جا رہا ہے۔

عنبر شمسی کی رپورٹ