بنوں میں ایک عیسائی پناہ گزین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان سے نقل مکانی، اقلیتوں کی مشکلات

شمالی وزیرستان میں آپریشن کی وجہ سے متاثرین میں عیسائی اور ہندو کمیونٹی کے لوگ بھی شامل ہیں، جنہیں نہ کیمپ میں جگہ ملی اور نہ ہی کسی کے گھر میں۔ ان کے میزبان مقامی عیسائی سکول ہی بنے۔ طالبان کے مرکز میران شاہ سے آنے والے متاثرین میں سے بعض کا کہنا ہے کہ ان پر طالبان جاسوس ہونے کا الزام عائد کرتے تھے۔ ہمارے نامہ نگار رياض سہيل کچھ عرصہ قبل بنوں گئے جہاں انہوں نے بعض اقليتي خاندانوں سے ملاقات کي اور يہ رپورٹ تيار کي۔