اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک ہفتے میں تین مسافر طیارے گر کر تباہ

الجزائر میں حکام کے مطابق برکینا فاسو سے دارالحکومت الجیئرز جاتے ہوئے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مالی سے مل گیا ہے۔ سرحدی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہونے والے اس طیارے ميں سوار مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تمام، ایک سو سولہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ عادل شاہ زیب کی رپورٹ۔