اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جلد از جلد جنگ بندی چاہتے ہیں‘

حماس کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ ان کی تنظیم جلد از جلد عارضی جنگ بندی چاہتی ہے مگر اس ضمانت کے ساتھ کہ آٹھ سال سے جاری غزہ کي ناکہ بندی ختم کی جائے گی۔ بی بی سی کو دیےگئے ايک خصوصی انٹرویو میں خالد مشعل نے کہا کہ ہم غزہ میں خونریزی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہ انٹرویو بی بی سی کے نامہ نگار سٹیفن ساکور نے دوہا میں کیا۔