اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آنکھوں کے سامنے لوگ مارے جا رہے تھے‘

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے بھارت سے وہاں مزدوری والے افراد اب اپنے گھروں کو واپس آ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک شخص عبدل رحمان سے بی بی سی اردو کے عامر احمد خان نے بات کی اور اُن سے پوچھا کہ وہ کن حالات میں غزہ چھوڑ کر آئے۔