اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ بھارت کو فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے‘

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کو روکنے کے لیےدنیا کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک خط سے ذریعے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر اسلحے کی پابندی عائد کرے۔ پربھت پٹ نائک بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے یہ خط لکھا۔ بی بی سی اردو کے عامر احمد خان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اس خط کے متن کے بارے میں بتایا۔