برازیل میں ایک نئا فٹ بال ورلڈ کپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل میں ایک نیا فٹ بال ورلڈ کپ

آپ نے برازیل میں فٹ بال ورلڈ کپ تو دیکھا ہی ہو گا لیکن اب آپ کو ایک نئے قسم کا ورلڈ کپ دیکھنے کا موقع ملے گا، جس میں انسان نہیں بلکہ روبوٹ کھیلیں گے۔ یہ اور ٹيکنالوجي کي دنيا سے تازہ ترين خبریں پیش کر رہی ہیں ایمن خواجہ۔