پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جوہری بجلی گھر ضروری ہیں‘

بجلی کی پیداوار کے وسیع منصوبے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کو ہر ایک پلانٹ پر چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر خرچنا ہوں گے۔ کیا قومی خزانے میں اتنی گنجائش ہے کہ پاکستان اتنے مہنگے جوہری بجلی گھر بنائے۔ ظہیرالدین بابر نے یہ سوال، پاکستان کے جوہری سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند سے پوچھا۔