اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام ميں جاري جنگ میں بچوں کو لگے گھاؤ

شام میں جاری جنگ اب اپنے چوتھے سال میں داخل ہو گئي ہے۔ اس جنگ کے نتيجے ميں اب تک ڈیڑھ لاکھ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، لاکھوں افراد بے گھرہوگئے ہیں اور پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ جو لوگ پيچھے رہ گئے ہيں وہ بہت تکليف ميں ہيں اور اُن ميں سے بچے سب سے زيادہ متاثر ہو رہے ہيں۔ بي بي سي کي چيف انٹرنيشنل کوريسپونڈنٹ ليز ڈوسيٹ ملک کے مختلف شہروں ميں گئيں اور جنگ سے متاثرہ کچھ بچوں سے مليں۔