اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بچے مر رہے ہیں،دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے‘

اقوام متحدہ کے مطابق بدھ کی صبح غزہ کے شمال میں قائم جبالیہ پناہ گزين کیمپ ميں اقوام متحدہ کے ایک سکول پر ہونے والی اسرائیلی بمباری میں 19 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔ اِس کیمپ میں تین ہزار فلسطینی پناہ ليے ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائيل کو بارہا بتايا گيا تھا کہ يہ پناہ گزين کيمپ ہے۔ غزہ میں اب تک کم از کم تیرہ سو فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب