اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کم از کم ہماری لاش اٹھانے آ جانا‘

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے غزہ میں جبالیہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سوتے ہوئے بچوں کو حملہ کرنے سے زیادہ شرمناک فعل کوئی نہیں ہو سکتا۔‘

جبالیہ کے ایک سکول میں اقوامِ متحدہ نے لگ بھگ تین ہزار فلسطینیوں کو پناہ دے رکھی ہے جہاں گذشتہ شب گولے گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت پندرہ افراد ہلاک اور نوے زخمی ہوئے۔

ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر نے زخمیوں، ڈاکٹروں اور حکام کی آوازوں پر مبنی رپورٹ تیار کی ہے۔