پاکستانی فلمیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی فلموں کی تعداد گھٹتی کیوں جا رہی ہے؟

پاکستان میں عید کی بہت سی روایتیں ہیں ۔ ایک روایت ہر برس عید کے موقعے پر نئی فلموں کی نمائش کی بھی ہے۔ ایک زمانے میں تو عید پر اردو اور پنجابی کی درجنوں فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جاتی تھیں لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ جدید سنیما گھروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود پاکستانی فلموں کی تعداد گھٹتی جا رہی ہے۔ آخر اِس کی وجہ کیا ہے۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔