انڈیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مٹی کے تودے تلے اب بھی 100 سے زیادہ افراد

انڈيا کي رياست مہاراشٹر کے شہر پونے کے قريب زمین کھسکنے اور مٹی کے تودے گرنے سے تيس سے زيادہ افراد ہلاک ہوگئے ہيں جبکہ سو سے زيادہ افراد ملبے کے نيچے پھنسے ہوئے ہيں۔ گزشتہ برس بھي انڈيا کي رياست اتراکھنڈ ميں سيلاب اور مٹي کھسکنے کے واقعے ميں تقريباً پانچ ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ تفصيلات شکيل اختر سے