اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دماغ سے کھیلو تو جیتو گے‘

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اکیس سالہ شاہ حسین شاہ کہتے ہیں ’میں ہمیشہ دماغ سے کھیلتا ہوں‘ دماغ سے کھیلتے ہوئے انھوں نے جوڈو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے، جو پاکستان کے لیے ان کھیلوں میں پہلا میڈل ہے۔ شاہ حسین شاہ اسی کے عشرے میں سول اولمپکسز میں پاکستان کے لیے واحد کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے عظیم باکسر حسین شاہ کے صاحبزادے ہیں۔ سنئے بی بی سی ایشیا نیٹ ورک کی نورین خان سے ان کی گفتگو۔