ایمریٹس ایئر لائن نے عراق کے ان علاقوں کے اوپر سے پروازیں منسوخ کر دیں جہاں لڑائی جاری ہے۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگ زدہ علاقے: پروازیں منسوخ کی جا رہی ہیں

یوکرین کے جنگ زدہ علاقے میں سترہ جولائی کو ملیشیئن ایئرلائن کا طيارہ گرائے جانے کے بعد، دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں کے جنگ زدہ علاقوں پر سے پروازوں کے متعلق ایک بحث سی چھڑ گئی ہے۔ ایمریٹس ایئر لائن نے عراق کے ان علاقوں کے اوپر سے پروازیں منسوخ کر دیں جہاں لڑائی جاری ہے۔ جبکہ اس حوالے سے کینیڈا میں ایک کانفرنس بھی ہو چکی ہے۔ عارف شمیم کی رپورٹ۔