اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ میں جنگ بندی ختم

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی چند گھنٹے ہی برقرار رہ سکی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ ميں دوبارہ آپریشن شروع کر ديا ہے۔ اسرائيل اور حماس دونوں نے ايک دوسرے پر جنگ بندي کي خلاف ورزي کا الزام لگایا ہے۔ غزہ ميں حکام کا کہنا ہے کہ اسرائيلي بمباري ميں پينتيس فلسطيني ہلاک ہوئے ہيں۔ جبکہ اسرائيل کا کہنا ہے کہ يہ کارروائي حماس کي جانب سے راکٹ فائر کے جواب ميں کي گئي۔ اسرائيل کے مطابق اُس کے دو فوجي ايک خودکش حملے ميں ہلاک ہوئے ہيں۔ ہماري نامہ نگار اورلا گيرن کي رپورٹ جو ايک اسرائيلي پائلٹ سے متعلق ہے۔