بنوں میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے کارکن امدادی کاموں میں مصروف ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیر قانونی تنظیمیں امداد سرگرمیوں میں مصروف

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑ کر بنوں آنے والے افراد کے لیے غیر قانونی مذہبی تنظمیں امدادی کام کر رہی ہیں۔ تاہم حکومت وہاں ان کی موجودگی سے انکار کر رہی ہے۔ پابندی کے بعد یہ تنظیمیں نام بدل کر ماضی میں بھی زلزلے اور سیلاب متاثرین کي امداد کرتي رہي ہیں۔

بی بی سی اردو کی ارم عباسی نے بنوں جا کر یہ جاننے کي کوشش کي کہ یہ تنظيمیں کس طرح سے آئی ڈی پیز کے دل جیت رہی ہیں۔