واشنگٹن میں افریقی رہنماؤں کا اجلاس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

واشنگٹن میں افریقی رہنماؤں کا اجلاس

افریقی رہنماؤں کا اب تک کا سب سےبڑا اجلاس امريکي دارالحکومت واشنگٹن میں شروع ہوگیا ہے۔ صدر براک اوباما کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں 50 کے لگ بھگ رہنما شریک ہیں لیکن مبصرين کا کہنا ہے کے یہ سب کچھ بہت تاخیر سے ہو رہا ہے۔