اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ: بچے، گھر بار سب کچھ قربان کر دیں گے

اسرائیل نے تین دن کی فائر بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے يہ کارروائي حماس کی جانب سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کے جواب میں کي ہے۔

ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جان بوجھ کر غزہ کے سکول اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب