اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آرٹیکل 245 کا نفاذ ضروری نہ تھا‘

پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات کو زیرِ غور لانے کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت سے کوئی بات نہیں کی جائے اور اب وہ اپنے مطالبات اسلام آباد میں ہی پیش کریں گے۔

اس بارے میں پاکستان کے سیاسی پس ِ منظر میں اس دھرنے کے اثرات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے عامر احمد خان نے محقق ڈاکٹر اعجاز حسین سے بات کی۔