بانی پاکسستان کی گیارہ اگست کی تقریر: صوتی ریکارڈ غائب ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قائد کی تقریر کہاں گئی؟

تصویر کے کاپی رائٹ assembly

سڑسٹھ برس پہلے گیارہ اگست انیس سو سینتالیس کو بانی پاکستان محمد علی جناح نے ایک تقریر کی تھی جس کے ایک حصے میں انہوں نے یہ کہا تھا کہ مذہب ذاتی معاملہ ہے، ریاست کا اس سے تعلق نہیں۔ لیکن کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے یہ کہا ہی نہیں تھا اور عجیب بات یہ ہے کہ اس تقریر کا صوتی ریکارڈ بھی غائب ہو چکا ہے۔

تقریر گئی کہاں؟ اس پر سیربین کی رپورٹ سنیے، جو پیش کر رہے ہیں شفیع نقی جامعی