اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پرتشدد احتجاج جمہوریت کو نقصان پہنچا سکتا ہے‘

تحریکِ انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاجی مارچ کے تناظر میں اِن خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کسی غیر جمہوری تبدیلی کی جانب جا سکتا ہے۔ سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار زاہد حسین نے اِسی موضوع پر بی بی سی اردو ٹی وی کے پروگرام سیربین میں بات کی۔